اہل البیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پورا بحرین اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہا ہے اور بحرینی عوام مساجد سے مظاہرین کی امداد کے لئے حی علی الجہاد کی ندا دے رہے ہیں۔دریں اثناء بحرینی نوجوان عوام سے اپیل کررہے ہیں کہ وہ گھروں میں رہنے کی بجائے فوری طور پر میدان اللؤلؤہ اور قریب ترین مساجد میں پہنچنے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110
15 مارچ 2011 - 20:30
News ID: 231799
اطلاعات کے مطابق بحرینی عوام مساجد سے مظاہرین کی امداد کے لئے حی علی الجہاد کی ندا دے رہے ہیں۔